+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 13:47:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس کراچی 172.5 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ سودیمہ ویسل 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ نہیں ہے مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ تھل بھی 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 7275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔