+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 17:54:22
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ افغانستان کے ساتھ تجارت کے لیے بارڈر بھی غیر معینہ مدت کے لیے بند ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔