+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 16:46:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز تھوڑا تھوڑا مال بیچتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔