+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 17:02:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 9850 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔