+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 17:57:16
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار جہاز والے مالوں میں گاہک ہیں ضرورت کا مال لے ہیں۔