+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 12:49:08
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔