+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 11:50:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 173.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیمہ ویسل کے 173.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 150 روپیہ من تیز ہے اور 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل بازار بہتر ہے جنہوں نے نیچے ریٹوں جہاز والے بیچے ہیں کوورنگ کر رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے اور 480/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی رکا ہے ہے امپورٹ میں 281.35 روپیہ تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سودیمہ ویسل کا پڑتا بھی اوپر ریٹ کا ہے ان ریٹوں میں امپورٹرز کی بیچ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں فل حال تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔