+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 22:21:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 10/15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے۔ فروری کے سودوں کے 13900 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔