+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 17:33:29
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ فلحال ریٹس کافی بہتر ہوئے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔