+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 14:42:07
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 175 جبکہ کیش پیمنٹ پر 176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 2/3 دنوں تک ویسل کی کراچی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔