+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 17:11:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سودیما والے ویسل کے 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل میں کورنگ والے گاہک ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی آج میٹنگ ہے پول کے حوالے سے تاہم کوئی حتمی فیصلہ موصول نہیں ہو ہے۔