+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 15:01:40
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار مارکیٹ مزید تیز ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 6600/6700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اوکاڑہ منڈی میں آمدن بہت کم ہے۔ 300/400 گٹو تک کی آمدن ہے۔ جو بھی مال آتے ہیں سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ لائنوں پر بھی آمدن بہت کم ہے۔ جہاں پچھلے سال ایک ایک سٹیشن پر 10/10 ٹرک آتے تھے اس سال 150 گٹو ا رہے ہیں۔ اسی وجہ سے ریٹ کافی تیز ہے۔ ان ریٹوں میں بھی سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ 
سفید جوار سبی دادو کوالٹی بھی بیجائ کم ہوئ ہے۔ نئے مالوں کا ایڈوانس میں 5000 کا گاہک کھڑا ہے۔ جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔