+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 14:23:25
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کینیڈا ویسل والے مال 116 جبکہ کنٹینر والے مال کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل بازار بہتر ہے۔ یہی جو ویسل پورٹ پر لگا تھا اسی کے مال ہی ہیں کراچی مارکیٹ میں۔  بکنگ کنٹینر میں 330 ڈالر جبکہ بلک میں 318 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ 318 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 100 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ 330 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 104 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال سپلائ میں گیپ ہے جس کی وجہ سے لوکل بازار بہتر ہے۔ تاہم جہاں مال لگنا شروع ہونگے دوبارہ پڑتے کے قریب مارکیٹ آ سکتی ہے۔