+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 15:06:48
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے ایکسپورٹ میں مال ایکسپورٹ ہو رہے ہیں۔