+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 12:45:01
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملتان میں تو ڈیمانڈ کم ہے۔ تاہم سندھ میں حیدر آباد اور سکھر میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ وہ بھی دکان دار اتنا ہی مال خریدتے ہیں جتنا آسانی سے بک جاتا ہے۔