+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 14:16:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام والے مال کے 123.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ سے 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔