+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 12:10:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں مال تو ہیں لیکن سٹاکسٹ نے ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچتے بھی نہیں ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں زیادہ تر تھرپارکر والے مالوں کے کام ہو رہے ہیں ان کا ریٹ کم ہے۔ تھرپارکر کے مال کے 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں تھل کے مال کے 11200 ارجنٹینا 11500 برازیل 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔