+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 17:23:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العریبیہ وغیرہ کے 16700 جبکہ فیصل آباد سائڈ سورج وغیرہ کے 16625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔ فارورڈ میں 3 مل کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔