+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 18:05:38
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7100 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ آج آمدن بھی 3/4 گاڑی کی تھی اور پرافٹ ٹیکنگ بھی تھی۔