+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 15:09:12
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں کیونکہ پچھلے سیزنوں میں سٹاکسٹ نے مار کھائی ہے۔