+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 13:35:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16950 رمضان العریبیہ 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ سائڈ سورج شوگر ملز کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی 16800/850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد شوگر ملز کے 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال صوبہ بندی ہے جس کی وجہ سے جنوبی پنجاب کے مال سندھ نہیں جا رہے ہیں اور سندھ کام کافی گرم ہے۔ نیچے چھوٹی گاڑیوں مزدوں وغیرہ میں مال لوڈ ہو کر جا رہا ہے۔ زیریں سندھ کام کافی گرم ہے۔ خیرپور شوگر ملز کے 19850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ کے الخلیج شوگر ملز بھی 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پورٹ کے باریک مال کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک ہی بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق الخلیج کے مالوں میں بھی دو نمبری ہو رہی ہے۔ الخلیج کے توڑوں میں بھی باریک مال لوڈ کر کے بیچ رہے ہیں۔ زیریں سندھ ساہنگھڑ شوگر ملز کل چل پڑے گی۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔