+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 18:06:29
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ مال بھی گیلے نمی والے ہیں۔ خشک مال نہیں ہیں۔