+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 17:46:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل سائڈ بھی 6900/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔