+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 14:44:46
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پورٹ کے مال 5/6٪ دال کوالٹی 170 روپیہ کلو تک فروخت ہو رہے ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم والا والا برانڈ کے 370 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم وائٹ مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔