+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 14:14:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 355 ڈالر جبکہ جنوری شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 355 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 111.72 جبکہ 340 ڈالر والا 107 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔