+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2025 18:18:15
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 185 سے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی گاہکی ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 370 کلپر برانڈ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔