+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2025 15:13:39
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج آمدن تقریباً 4000 پلس بوری تک تھی۔ لائنوں پر بھی مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔