+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2025 14:12:26
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے تھوڑی بہت ڈیمانڈ آجاتی ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید بہتر ہوئی ہے اور 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10176 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔