+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 18:52:58
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 185 سے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ اچھے مشین کلین مالوں کا 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بھی تھوڑا تھوڑا بن جاتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 370 کلپر برانڈ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔