+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 17:00:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے تاہم امپورٹرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے بکنگ میں بھی جا رہے ہیں۔