+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 14:16:13
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 815 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9988 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں تاہم زیادہ لمبی مزیداری نہیں ہے۔