+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 14:14:56
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔