Sorghum | جوار
Feb 19 2026
مرچ ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Nov 20 2025 23:17:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری کے سودے 14700 سے شروع ہوے تھے۔ پھر آہستہ آہستہ مارکیٹ نیچے آنا شروع ہو گئی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج جنوری کے سودے 13975 روپیہ کوئنٹل تک ہوے ہیں۔ جبکہ 250 روپیہ کوئنٹل ڈیپازٹ پہ 14250 میں کام ہوے۔ حاضر میں فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ جوں جوں ملیں کرشنگ میں زور پکڑیں گی مارکیٹ ڈھیلی ہوتی جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ ابھی فاروڈ کے سودے لینے میں جلد بازی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ دسمبر جنوری جب کرشنگ عروج پر ہو گی پھر اندازہ لگے گا کہ گنے کی فی ایکڑ پیداوار کیسی ہے اور گنے سے چینی کتنی بن رہی ہے یعنی ریکوری کتنی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال بارشیں بہت اچھی ہوئی ہیں اور اندازہ ہے کہ گنے کی فی ایکڑ پیداوار اچھی ہو گی تاہم صحیح اعداد و شمار دسمبر جنوری میں آئیں گے۔ اس لئے فل الحال احتیاط سے کاروبار کرنا چاہیے۔ مال اتنا خریدیں جو ایک آدھ دن میں فارغ کر۔ فل مندے کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Nov 20 2025 18:52:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 185 سے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ اچھے مشین کلین مالوں کا 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بھی تھوڑا تھوڑا بن جاتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 370 کلپر برانڈ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2025 18:49:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے خشک مالوں کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2025 18:38:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2025 18:35:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہے اور 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں امپورٹرز نے پول تو کیا ہے لیکن عموماً پول ٹوٹ جاتے ہیں۔ کوئ نا کوئ امپورٹڑ اندر خانے بیچ دیتا ہے جس کی وجہ سے سب بیچنا شروع ہو جاتے ہیں۔ تاہم لانگ ٹرم میں مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 20 2025 18:32:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 3/4 کوالٹیاں بن گئ ہیں۔ ریگولر کوالٹی 9600/9800 روپیہ من گڈ ایوریج 10000 روپیہ من سفید مال 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 20 2025 18:32:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور گودام کے مال کے 9875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی شام میں 10 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 820/25 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2025 18:26:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 پرانے مالوں کے 12500/1700 روپیہ کوئنٹل جبکہ نئے مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کوالٹی اچھی ہے 80/20 کوالٹی اتر رہی ہے۔ .
Nov 20 2025 18:22:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے خشک مالوں کے 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 20 2025 18:21:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 20 2025 17:25:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ دو جہاز پورٹ پر اکھٹے لگ رہے ہیں کرمسن کے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ دوسری جانب کالا چنا جو بک ہو رہا ہے آسٹریلیا سے اس کے ساتھ 12 ہزار ٹن مسور ثابت نپر بھی لوڈ ہوگا۔ یہ 513 ڈالر میں بک ہوا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 20 2025 17:11:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی وافر ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Nov 20 2025 17:00:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے تاہم امپورٹرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے بکنگ میں بھی جا رہے ہیں۔ .
Nov 20 2025 16:51:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17150 جبکہ آروائے کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے میں مال ہیں کم کر کے مل جاتے ہیں۔ انڈس شوگر ملز بھی اوپن ہو گئی ہے کرشنگ کے لیے اور گنا جا رہا ہے۔ .
Nov 20 2025 15:10:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 185 جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 58/60 کاؤنٹ کی بکنگ 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 370 کلپر برانڈ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2025 15:07:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 17125 جبکہ آروائے کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب ملز چلنے کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ پریشر ہے۔ .
Nov 20 2025 15:00:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2025 14:59:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500 جبکہ گولی کوالٹی مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ایرانی مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ مشین کلین مالوں کی 1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2025 14:51:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 4000 پلس بوری تک آمدن تھی ہائبرڈ مال زیادہ تر نمی والے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت نرم تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 15000/17900 روپیہ من تک کام ہوئے تھے کوالٹی کے حساب سے۔ .
Nov 20 2025 14:49:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 20 2025 14:38:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید گرم ہوئی ہے اور 127 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 20 2025 14:38:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 172.5/173 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جہاز والے مالوں کی بیچ ہے۔ .
Nov 20 2025 14:16:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 815 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9988 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں تاہم زیادہ لمبی مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 20 2025 14:14:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2025 13:25:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نون شوگر ملز 17300 رمضان 17250 سلانوالی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ فیصل آباد سائڈ بھی جڑانوالہ سورج سویرہ 17285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی جے ڈی ڈبلیو 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائ کے شوگر ملز کے 17225 اشرف 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 18800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الخلیج والے مالوں کا 18000 روپیہ کوئنٹل ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Nov 20 2025 12:57:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 پرانے مالوں کے 12500/1700 روپیہ کوئنٹل جبکہ نئے مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے .
Nov 20 2025 12:56:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 20 2025 12:42:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 4000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 20 2025 12:39:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 6850/6950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج آمدن 2/3 گاڑی تک تھی۔ فصل شارٹ ہے اس سال۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Nov 20 2025 12:26:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 گڈ ایوریج مال 10000/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott