+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 17:20:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 172/172.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سودیما ویسل پاکستان کی حدود میں پہنچ چکا ہے اس میں 15 ہزار ٹن چنا کے ڈاکومنٹس ملنے کے بعد پورٹ پر ان لوڈنگ شروع ہو جائے گی۔