+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 16:37:06
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آمدن والی مالوں کو کراچی پورٹ پر لگنے میں ابھی کافی وقت پڑا ہے تاہم نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔