+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 14:16:15
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملرز اور دکاندار ہی ماش میں کام کر رہے ہیں انویسٹرز فلحال دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9934 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔