+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 14:24:41
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں جو اکا دکا مال ہیں انکا گھر گھر کا ہی ریٹ ہے۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں میں دکاندار تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی دسمبر جنوری شپمنٹ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔