+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 12:56:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم اوپن ہوئ ہے۔200 روپیہ کوئنٹل مارکٹ تیز ہے اور اتحاد شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائ کے شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے بھی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ملز ریٹ بڑھا بڑھا کر مال فروخت کر رہی ہیں۔ باقی ملز کے ریٹ بھی تھوڑی دیر تک اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔