+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 11:54:52
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ٹریڈرز کم کر کے نہیں بیچتے ہیں۔