+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 17:10:26
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔