+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 12:36:03
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7050/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 18/20 تاریخ کو کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہیں۔