+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 14 2025 17:03:30
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 250/255 جبکہ ہلکی پرسنٹیج والے مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔