+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 15:19:50
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 250/255 جبکہ ہلکی پرسنٹیج والے مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 جبکہ 8 ایم ایم 308/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔