+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 17:25:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی پچھلے دنوں کی نسبت کم تھی۔