+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 15:06:10
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی مالوں کی 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے مال ہلکے کوالٹی آرہے ہیں امپورٹرز زیادہ بک نہیں کروا رہے۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھے مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 700/710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 جبکہ 8 ایم ایم 308/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں برانڈ کے حساب سے۔ بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔