+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 18:17:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے تاہم ڈیلرز ضرورت کے مطابق کام کرتے ہیں۔