+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 17:34:16
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 اچھی کوالٹی مال 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 365/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں مال بیچ کر دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔