+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 16:58:07
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کا 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک کا بازار ہے ان ریٹس میں سٹاکیہ خشک مالوں کا بھرپور گاہک ہے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان سائڈ باریک باجرہ 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔