+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 16:15:25
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 اچھی کوالٹی مال 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ ہلکی کوالٹی مالوں کا ریٹ مزید کم ہے 500 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امپورٹرز اچھی کوالٹی مال بک کروا رہے ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 217.69 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم بکنگ میں مال ہلکی کوالٹی کے آرہے ہیں امپورٹرز ساڑٹ کر کے بیچتے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور برانڈڈ مال 365/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 331.02 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔