+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 15:26:48
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ مشین کلین مالوں کی 2350 جبکہ سارٹیکس مالوں کی 2280 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔